Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190674
Published : 30/11/2017 18:24

بن بلائے مہمان نتنیاہو سے خفا ہوا یورپی یونین

بن یامین نتنیاہو کی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے بروکسیل اجلاس میں شرکت کی بات سن کر یوریی یونین کے ایک ڈپلومیسی شخصیت نے اسرائیلی چینل ۱۰ کو دیئے انٹریو میں کہا کہ یہ یورپی یونین ہے امریکہ کی کانگریس نہیں کہ نتنیاہو جب چاہیں بن بلائے چلے آئیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے بعض اراکین اس بات سے نالہ ہیں کہ کیوں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتنیاہو ۱۱ دسمبر کو بروکسیل میں منعقد ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں۔
صہیونی حکومت کے سرکاری چینل ۱۰ نے  کل یہ اطلاع دی تھی کہ ۱۱ دسمبر کو ہونے والے یورپی یونین کے وزراء خارجہ کے اس اجلاس میں ۲۲ سال کے بعد کوئی اسرائیلی منصبدار شرکت کرنے جارہا ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل ایک غاصب ملک ہےجسے امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے جبکہ بعض یورپی ممالک اس ملک سےچڑھتے ہیں چنانچہ جیسے ہی یہ خبر یورپی یونین کے بعض وزراء خارجہ کو ہوئی تو انھوں نے نتنیاہو کے اس طریقہ شرکت پر برہمی اور ناراضگی کا اظہار کردیا لہذا یوریی یونین کے ایک ڈپلومیسی شخصیت  نے اسرائیلی چینل ۱۰ کو دیئے انٹریو میں کہا کہ یہ یورپی یونین ہے امریکہ کی کانگریس نہیں کہ نتنیاہو جب چاہیں بن بلائے چلے آئیں۔

العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15