Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190693
Published : 2/12/2017 18:53

ہم اپنا دفاع کرنااچھی طرح جانتے ہیں؛ایران کے میزائیل سسٹم پر کسی سے بات نہیں ہوگی:جنرل جزائری

ایرانی مسلح افواج کے سینیر ترجمان نے ایران کے میزائیلی دفاعی سسٹم پر نکتہ چینی کرنے والوں کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ:میں اسلامی جمہوریہ کے ہر چھوٹے بڑے دشمن کو یہ مشوررہ دیتا ہوں کہ وہ ایران دفاعی نظام کی چھان بین کا تصور بھی اپنے ذہنوں میں نہ لائیں۔


ولایت پورٹل:ایرانی مسلح افواج کے سینیر ترجمان جنرل سید مسعود جزائری نے کہا کہ ہمارے ملک کی دفاعی طاقت ہی اسلامی انقلاب کے سخت ترین دشمنوں کے مقابل محکم چٹان ہے لہذا ہم اس میدان میں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ 
انہوں اس بات کی بھی وضاحت کی کہ رہبر انقلاب کی حکیمانہ تدبیر اور ایرانی قوم کے ہر فرد کی دلی خواہش یہی ہے کہ ہمارے ملک  کی دفاعی طاقت مزید بڑھے۔
ایرانی مسلح افواج کے سینیر ترجمان نے ایران کے میزائیلی دفاعی سسٹم پر نکتہ چینی کرنے والوں کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ:میں اسلامی جمہوریہ کے ہر چھوٹے بڑے دشمن کو یہ مشوررہ دیتا ہوں کہ وہ ایران دفاعی نظام کی چھان بین کا تصور بھی اپنے ذہنوں میں نہ لائیں۔
جنرل جزایری نے یہ بھی تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائیلی تونائی پر بحث و مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور ہم اپنا دفاع خود کرنا جانتے ہیں۔

العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17