Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190717
Published : 3/12/2017 19:47

سعودیوں کو صرف چک ہی کاٹنا آتا ہے:امریکی تجزیہ نگار

سعودیوں کو صرف چک کاٹنا اور ان پر دستخط کرنا ہی آتا ہے یاد رہے۔


ولایت پورٹل:کثیر الاشاعت امریکی اخبار نیویارک ٹائمز ایک کالم نگار تھامس فریڈمن نے سابان نشست میں    سعودی عرب کی طرف سے پورے خطہ کو جنگ کی آگ میں جھونکنے میں  کروڑوں ڈالر پانی کی طرح بہانے کو لے کر غیر مستقیم طریقہ سے اس ملک کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سعودیوں کو صرف چک کاٹنا اور ان پر دستخط کرنا ہی آتا ہے  یاد رہے بروکنگز میں ہونے والی ایک نشست میں  حصہ لینے کے کے تھامس کو مدعو کیا گیا تھا  جہاں انھوں نے تقریر میں  1979ء میں سعودی عرب میں پیش آنے والے واقعات  کو  براہ راست گیارہ ستمبر  کو امریکہ میں پیش آنے والے حادثہ   کو جوڑا اور کہا کہ مشرق وسطی  کے موجودہ حالات  کو کنٹرول کرنا ٹرمپ کے بس میں نہیں ہے ۔
Yjc.ir





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18