Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190719
Published : 4/12/2017 16:0

علی عبد اللہ صالح ہلاک

یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح صنعاء سے بھاگتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل: مہر نیوز کی رپورٹ کے مطا بق  یمن کے صابق صدر علی  عبد اللہ صالح  شہر صنعاء سے بھاگتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں ، ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  صالح اپنی بکتر بند گاڑی میں صنعاء سے بھاگ رہے تھے جہاں انھیں ہلاک کر دیا گیا    نیز اس حملہ میں  ان کے  معاون عارف زوکا اور نیشنل کانگریس کے جنرل سکریٹری یاسر العواضی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
جام جم آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16