Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190723
Published : 4/12/2017 16:35

آیت اللہ عیسی قاسم ہسپتال میں داخل

بحرین کے ممتاز شیعہ رہنما اور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔


ولایت پورٹل:بحرین کے لولوہ ٹی وی چینل نے  یہاں کی قومی اتحاد کو نسل کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  بحرین کے شیعہ رہنما اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو شدید علالت کے باعث آج ان کے گھر والوں نے ہسپتال میں داخل کروایا ہے  یاد رہے کہ  قومی اتحاد کونسل کے نائب سکریٹری شیخ حسین الدیہی نے پہلے ہی کہا تھا کہ آیت اللہ قاسم کو ہسپتال لے جایا جائے گا۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11