Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190730
Published : 4/12/2017 18:20

عرب امارات نے عبد اللہ صالح کو اس انجام تک پہنچایا:انصاراللہ

یمن کی عوام کو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے اس لیے کہ دشمن کے حملے رکیں گے نہیں لہذا ہمیں زیادہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔


ولایت پورٹل:یمن کی انصار اللہ تحریک نے  اس ملک کے سابقہ صدر علی عبد اللہ صالح کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ   متحدہ عرب امارات نے صالح کو اس برے انجام تک پہنچایا ہے ، تحریک کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ  یمن کی قومی کونسل کے ساتھ ہمارا کو ئی اختلاف نہیں ہے  ، ہمارا اختلاف ان خیانت کاروں کے ساتھ ہے جو دشمن کا ساتھ دیتے ہیں ، قومی کونسل تو ہر میدا ن میں ہمارے ساتھ  ہے  چاہے دشمن  کا مقابلہ کرنا ہو یا سیاسی میدان  ہم ہر جگہ ایک ساتھ ہیں  اور یمن کی عوام کو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے اس لیے کہ دشمن کے حملے  رکیں گے نہیں  لہذا ہمیں زیادہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15