Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190743
Published : 5/12/2017 16:28

عید میلاد النبی کے موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف

پیغمبر اکرم ﷺ اورامام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ایک ہزار سات قیدیوں کی سزا معاف یا اس میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل: عید میلاد کے پر مسرت موقع پر  رہبر معظم کی طرف سے ایک ہزار سات  قیدیوں کی سزا ختم یا کم کرنے  کی تجویز پاس کی گئی  ، ان قیدیوں میں عام ،کورٹ مارشل اور سرکاری تعزیری قیدی شامل ہیں ، یاد رہے اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ آملی لاریجانی نے رہبر معظم کو ایک خط لکھاجس میں مذکورہ قیدیوں کو معاف یا ان کی سزا میں کمی کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی  جس کو  رہبر معظم  کی طرف سے آئین کی ۱۱۰ شق کے مطابق  منظور کر لیا گیا۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23