Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190964
Published : 18/12/2017 14:41

ممبئی کی ایک دکان میں آگ لگنے سے 12افراد ہلاک

ممبئی میں میٹھائی کی ایک دکان میں آگ لگنے کے باعث بارہ لوگوں کی جانیں چلی گئیں۔

ولایت پورٹل:انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سب سے بڑی تجارتی شہر ممبئی میں میٹھائی کی ایک دکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دکان میں کام کرنے والے بارہ افراد لقمۂ اجل بن گئے ، شہر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  جلنے والے سب افراد کو دکان سے باہر نکال لیا تھا لیکن ہسپتال پہنچنے سے پہلے  ہی وہ سب زندگی کی جنگ ہار گئے ،قابل ذکر ہے کہ  یہ سب وہاں کام کرنے والے مزدور تھے جو رات میں بھی وہیں سوتے تھے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18