Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190977
Published : 18/12/2017 19:4

سعودی بادشاہ کی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ سے ملاقات

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے آج اپنے سرکاری دفتر ریاض میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے آج اپنے سرکاری دفتر ریاض میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
اس ملاقات میں امریکہ میں سعودی سفیر خالد بن سلمان،وزیر خارجہ الجبیر اور دیگر سعودی اعلٰی حکام شامل تھے،تاحال اس گفتگو کا موضوع معلوم نہیں ہوسکا لیکن بعض سیاسی ماہرین کے مطابق سعودی ولیعہد کی دعوت پر ہی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کا یہ ریاض دورہ طئے پایا تھا۔

ایسنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22