Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190985
Published : 19/12/2017 11:51

غزہ پٹی میں صہیونیوں کی جارحیت جاری

صہیونی فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس اور الخلیل علاقوں پرکئی حملے کیے ہیں۔


ولایت پورٹل
:المیادین کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صہیونی فوجیوں نے  غزہ پٹی کے جنوبی علاقہ خان یونس اور الخلیل میں چار بلڈوزروں کے ذریعہ حملہ کیا اس کے علاوہ انھوں نے  شہر الخلیل میں واقع الفوار پناہ گزین کیمپ پر بھی حملہ کیا ہے ، فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  غاصب صہیونیوں نے رات  کے اندھیرے میں  الخلیل کے علاقہ میں لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور حملے کیے نیز ذرائع ابلاغ  رام اللہ کے مغربی علاقہ الجانیہ میں بھی  صہیونی حملوں کی خبر دی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20