Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190988
Published : 19/12/2017 14:57

ریاض میں خطرناک دھماکہ

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض سے خطرناک دھماکہ کی آواز سنائی دی ہے۔


ولایت پورٹل: المیادین نیوز چینل نے  بریکنگ نیوز میں  خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں  زور دار دھماکہ کی آواز سنائی دی ہے  جس کی وجہ سے آسمان میں دھواں ہی دھواں  پھیل گیا ہے ادھر  یمنی فوج نے کہا ہے کہ  ہم نے سعودی بادشاہ کے یمامہ محل کی طرف  برکان2h  میزائل  داغے ہیں تاہم ابھی خبر کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
میزان




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10