Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191001
Published : 19/12/2017 19:9

یمنی عام شہریوں کے گھروں پر سعودی میزائل حملہ؛آٹھ افراد جاں بحق

سعودی اتحاد کے مزدوروں نے عام شہریوں کے گھروں کو میزائل کا نشانہ بنایا۔


ولایت پورٹل: العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی متجاوز اتحاد کے مزدوروں نے تعز کے شہر الوازعیہ کے مرکز میں ایک عام شہری کے گھر پر میزائل داغا ہے۔
تازہ ارقام و اعداد کے مطابق تعز کے شہر الوازعیہ میں عام شہری کے گھر پر سعودی مزدوروں کے میزائل حملہ میں آٹھ افراد کی شہادت کی تائید ہوچکی ہے جن میں چھ بچے شامل ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22