Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191010
Published : 20/12/2017 9:13

روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور اجتماعی قبرستان برآمد

میانمار کے صوبہ راخین میں حکام نے ایک اجتماعی قبرستان دریافت کیا ہے جس میں دسیوں روہنگیا مسلمانوں کی قبریں ہیں۔


ولایت پورٹل:اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق میانمار فوج سے وابستہ اخبار میاوادی  نے لکھا ہے کہ راخین کے ایک قبرستان میں دس روہنگیاؤں کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے یاد رہے کہ جب سے میانمار حکومت نے یہاں کے مسلمانوں کو سرکاری دہشتگردی کا شکار بنانا شروع کیا ہے اور فوج کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے تب سے اب تک چھ لاکھ پچاس ہزار سے زائد مسلمان بھاگ کر بنگلادیش چلے گئے ہیں  اور وہاں بھی ان کی حالت کوئی بہتر نہیں ہے ، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ  اب تک تیس سوپینتالیس گاؤں تباہ کر دیے گئے ہیں  جو انسانیت کے حق میں بہت بڑا ظلم ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20