Friday - 2018 April 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191011
Published : 20/12/2017 10:7

عراق اور شام میں شکست کھانے کے بعد داعش کا اگلا ٹھکانہ

روس نے پیشنگوئی کی ہے کہ شام اور عراق میں شکست کھانے کے بعد اب داعش کا اگلا ٹھکانہ افغانستان ہوگا۔

ولایت پورٹل:روس کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ Alexander Pernnikov نے کہا ہے کہ  شام اور عراق میں شکست کھانے کے بعد داعش افغانستان کو اب اپنا مرکز قرار دے گی، روس کی خفیہ ایجنسی نے اس سلسلہ میں کہا ہے  شام اور عراق میں داعش اب نابود ہوچکی ہے  لہذا اب وہ اس کے سرغنہ سر چھپانے کے لیے ہر جگہ مارے مارے  پھر رہے ہیں  ایسے حالات میں انھیں افغانستان  سب سے  مناسب لگتا ہے۔
مشرق



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 April 27