Tuesday - 2018 April 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191015
Published : 20/12/2017 13:45

سعودی درندوں کے ہاتھوں العوامیہ کا ایک جوان شہید

سعودی سرکاری دہشتگردوں نے العوامیہ کے ایک جوان کو شہید کرکے اس کی زوجہ اور دیگر اہل خانہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ولایت پورٹل:العربیہ نیوز چینل نے اب  کچھ ہی دیر پہلے خبر دی ہے کہ العوامیہ کے جوان سلمان علی سلمان الفرج کو سعودی درندوں نے شہید کر ڈالا  اور اس کے بعد اس کے گھر والوں کو گرفتار کر لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ یہ سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے حملوں میں ملوث تھا جو سات سال سے رو پوش تھا اور پولیس اس کا پیچھا کر رہی تھی یادرہے کہ العوامیہ کے کچھ شیعہ جوان  آل سعود سے اصلاحات کی مانگ کرنے کے جرم میں  پولیس کے نشانہ پر ہیں اور آئے دن کسی نہ کسی بہانے سے انھیں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 April 24