Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191026
Published : 20/12/2017 17:57

شہید مطہری(رح) کی نظر میں میاں بیوی کا پاکیزہ رشتہ

قرآن کریم میں میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت اور مودّت سےتعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی عالی نکتہ ہے جو جو ازدواجی زندگی میں حیوانی سطح سے بلند انسانی پہلو کی طرف اشارہ کرتا ہے،نیز اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ازدواجی زندگی کےلئے صرف شہوت کا عامل ہی طبیعی رابطہ نہیں ہے،بلکہ اصل رابطہ خلوص و صفا اور دو روحو ں کا باہمی اتحاد ہے۔

ولایت پورٹل:شہید مرتضیٰ مطہری(رح) رقمطراز ہیں کہ قرآن کریم میں میاں بیوی کے باہمی تعلق کو محبت اور مودّت سےتعبیر کیا گیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی عالی نکتہ ہے جو جو ازدواجی زندگی میں حیوانی سطح سے بلند انسانی پہلو کی طرف اشارہ کرتا ہے،نیز اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ازدواجی زندگی کےلئے صرف شہوت کا عامل ہی طبیعی رابطہ نہیں ہے،بلکہ اصل رابطہ خلوص و صفا اور دو روحو ں کا باہمی اتحاد ہے،باالفاظ دیگر میاں بیوی کو یگانگیت کے رشتےمیں منسلک کرنے والی چیز محبت،مودّت و خلوص و صفا ہے، نہ کہ شہوت جو کہ حیوانوں میں بھی پائی جاتی ہے۔

دانشکدہ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21