Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191035
Published : 21/12/2017 0:37

بریکنگ نیوز: تہران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

تہران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .ریکٹراسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے

ولایت پورٹل: تہران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .ریکٹراسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر زلزلے سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17