Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191039
Published : 21/12/2017 6:46

صہیونیوں کے خلاف ووٹ دینے والوں کو امریکہ کی دھمکی

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف ووٹ دینے والوں کو مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی  صدر ڈوانالڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیے جانے  کے خلاف مصر نے اقوام متحدہ میں قرارد پیش کی جس کو چودہ اراکین نے منظور کر لیا لیکن امریکہ نے اس کو ویٹو کر دیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے آج ہنگامی اجلاس بلایا ہے  قابل ذکر ہے کہ جب سے اقوام متحدہ نے اجلاس  طلب کیا ہے تب سے وہاں موجود امریکی مندوب نیکی ہیلی  نہایت ہی مضحکہ خیز انداز میں دوسرے اراکین کو دھمکیاں دے رہی  یہاں تک کہ اب  جبکہ اجلاس شروع ہونے میں صرف چودہ گھنٹے بچے اس نے  ایک خط میں کہا ہے کہ  ٹرمپ نے اس کو حکم دیا ہے کہ جو ملک بھی اجلاس  میں اسرائیل کے خلاف ووٹ دے گا اس کا نام لکھ لوں ، نیکی ہیلی نے اسمبلی کے دوسرے رکن ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے: ہمارے خلاف ووٹ دو ! کوئی بات نہیں ؛ ہمار  بہت سارا پیسہ بچ جائے گا جس کا مطلب ہے کہ جو ملک بھی فلسطین کے حق میں ووٹ دے گا ہم اس کی مالی امداد بند ہوجائے گی!!!۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17