Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191040
Published : 21/12/2017 7:45

اقوام متحدہ میں ایران کی طرف سے پیش کی جانے والی قراداد منظور

ایران کی طرف سے ’’دنیا تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف‘‘ کے موضوع پر پیش کی جانے والی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور ہوگئی ہے۔


ولایت پورٹل:ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ’’دنیا تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف‘‘  کے موضوع پر   ایک قراداد پیش کی تھی جس کو منظور کر لیا گیا ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ غلام علی خوشرو نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ  تشدد اور انتہا پسندی    دونوں اس وقت پوری دنیا کے لیے چیلنج ہیں، انھوں نے مزید کہا کہ اس موضوع پر جنرل اسمبلی میں اجلاس ہونا اس بات کی علامت ہے کہ  دنیا کو معلوم ہوگیا ہے کہ ان دونوں چیلنجوں کامقابلہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ میں یہ موضوع تیسری مرتبہ منظور ہوا ہے۔
نسیم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10