Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191041
Published : 21/12/2017 8:5

صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی پٹی میں 81 فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کی ریڈکراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے مغربی پٹی میں 81 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: فلسطین کی ریڈکراس کمیٹی  اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ  بیت المقدس کے سلسلہ میں ٹرپ کے فیصلہ کے خلاف مغربی پٹی میں مظاہرہ کررہے افراد پر صہیونی فوجیوں نے حملہ کرکے اکیاسی افراد کو زخمی کردیا ہے جن میں تین لوگوں کو گولی لگی ہے  جبکہ تئیس افراد کو بیلٹ گن سےزخمی کیا ہے اور تینتالیس افراد  صہیونیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہوئے ہیں، یادرہے کہ ٹرمپ کے اعلان کے بعد سے فلسطین بھر میں مظاہرہ ہورہے ہیں  جن میں کئی جگہ جھڑپیں بھی ہورہی ہیں اسی طرح  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقہ صلاح الدین میں بھی صہیونیوں نے مظاہرین پر طاقت کا ستعمال کرتے ہوئے چار افرادکو زخمی کر دیا ہے۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22