Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191046
Published : 21/12/2017 13:58

آیت اللہ حائری شیرازی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں استاد اخلاق آیت اللہ شیخ محی الدین حائری شیرازی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ۔

ولایت پورٹل:رہبر نے مرحوم آیت اللہ شیرازی کو ممتاز اور کامیاب عالم دین قراردیتے ہوئےفرمایا: مرحوم آیت اللہ شیرازی نے اپنی بابرکت عمر کو مخاطبین کی روحی، فکری اور عملی تربیت میں بسرکیا،رہبر معظم نے فرمایا: مرحوم آیت اللہ شیرازی نے شیراز اور قم میں انقلاب سے پہلے اور انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی اور قرآنی تعلیمات کی تبلیغ اور ترویج میں اہم کردار ادا کیا اور پاکیزگی نفس کے بہترین نقوش قائم کئے،آپ نے اپنے پیغام میں مرحوم کے پسماندگان ، شاگردوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائي۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23