Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191073
Published : 23/12/2017 5:49

ایران کے صوبہ مازندران میں زلزلے کے جھٹکے

ایران شمالی صوبہ مازندران میں 3.5 ریکٹر کی شدت کا زلزلہ محسوس کیے گئے۔


ولایت پورٹل:رات کے بارہ  بجکر دس منٹ پر ایران کے صوبہ مازندران کے نزدیک پل سفید کے علاقہ  میں  زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے  جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے جس کی عرض 36.11اور طول13,53 درجہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی طرح نقصان کی خبر منظر عام پر نہیں آئی ہے۔
جام جم آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20