Tuesday - 2018 April 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191074
Published : 23/12/2017 6:18

لبنان میں سعودی اسمگلر شہزادہ گرفتار

بیروت ائر پورٹ پر اسمگلنگ کے جرم میں ایک سعودی شہزادے کو گرفتار کر لیاگیاہے۔

ولایت پورٹل: العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق  لبنان کے دارالحکو مت بیروت  میں رفیق الحریری بین الاقوامی ائرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایک سعودی شہزادےکو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے  ، رپورٹ کے مطابق  شہزادے نے ائرپورٹ سیکورٹی اہلکاروں  کو تلاشی نہیں لینے دی جس کے بعد اس کو مقامی پولیس کے حوالہ کردیا گیاہے۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 April 24