Monday - 2018 August 20
Languages
12001:نتائج: 0.181سیکنڈ میں
جستجو برای :
حضرت آدم(ع) غروب آفتاب تک اسی طرح دعا کرتے رہے اللہ کے حضور تضرع و زاری و فریاد کرتے رہے اور آنسو بہاتے رہے اور جب سورج ڈوب گیا جبریل کے ہمراہ مشعر کی طرف روانہ ہوگئے اور پوری رات وہیں قیام فرمایا۔اور علٰی الصبح اٹھے اور پھر دعا میں مشغول ہوگئے یہاں تک کہ آپ کی توبہ قبول ہوگئی۔
بے شک "لِّیَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ" کا ایک نمایاں مصداق خانہ خدا کے پہلو میں امت اسلامیہ کے افراد کی یہی سالانہ ملاقات ہے۔ یہ اسلامی اتحاد کا راز اور اسلام کی امت سازی کا ایک نمونہ ہے جو بیت اللہ کے زیر سایہ ہونا چاہئے۔ خانہ خدا کا تعلق سب سے ہے۔
ٹرمپ نے خاتون اول میلانیا کو یرغمال بنا رکھا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر طلاق لی تو ملک بدر کر دیں گے۔
کوئٹہ میں پولیس کی گشتی پارٹی کے راستہ میں ایک بارودی سرنگ بچھا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 11 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
نامعلوم مسلح افراد نے ترکی میں امریکی سفارت خانہ کی طرف فائرنگ کی ہے۔
انٹر پول نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے ہونے والے ہیں۔
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
تمام احمقوں کو چاہئے کہ وہ روس کے بجائے اپنا راستہ تبدیل کریں اور چین پر توجہ مرکوز کریں۔
سوئیزرلینڈ میں مخالف جنس سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان جوڑے کو شہریت دینے سے انکار کردیا گیا۔
  • کل نتائج : 12001