Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191076
Published : 23/12/2017 8:30

عالمی برادری نے امریکہ کے منھ پر لگایا زور دار طمانچہ:خالد مشعل

خالد مشعل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے اس کو عالمی برادری کی طرف سے امریکہ کےایک چہرہ پر زوردار طمانچہ قرار دیاہے۔


ولایت پورٹل:اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نے  حال ہی میں ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قراردینے کے فیصلہ کے خلاف  جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے والی قراداد اکواکثریت اراء سے پاس کیے جانےکے سلسلہ میں گفتگو کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریک  حماس کے سابقہ آفس سکریٹری خالد مشعل   نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے ثابت کردیا ہے کہ امریکہ اکیلا رہ گیا ہے، انھوں نے مزید کہا ہے کہ اسلامی اور عربی امت بیت المقدس کی آزادی کی لڑائی کو جیت کررہیں ، صہیونیوں کا اس پر کوئی حق نہیں ہے اور نہ امریکہ کی اتنی ہمت ہے کہ قدس کو اسرائیل کو بخش دے، بیت المقدس  کی جنگ میں مسلمانوں کی جیت  ، ہر جنگ میں ان کی جیت ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13