Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191096
Published : 24/12/2017 1:0

فلپائن میں شدید طوفان؛ ۱۸۲ کی موت؛ ۷۰ ہزار لوگوں کی زندگی تباہ

فلپائن میں طوفان ۱۸۲ لوگوں کی موت کا سبب بنا اور ۷۰ ہزار لوگوں کی زندگی تباہ کرچکا ہے۔


ولایت پورٹل: فلپائن پولس کے بیان کے مطابق سیلاب اور طوفان فلپائن میں ۱۸۲ لوگوں کی جان لے چکے ہیں۔ اس طوفان، زمین کے دھنسنے اور ساتھ ساتھ سیلاب نے ستر ہزار لوگوں کی زندگی کو تباہ کرکے رکھدیا ہے۔ طوفان سے متاثر لوگوں تک مدد پہنچانے کے لئے امداد رساں اداروں کی کوششیں جاری ہیں۔ اس طوفان کی رفتار ۱۰۰ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
لوگ اب تک کی گئی امداد رسانی سے راضی نہیں ہیں اور شدت سے مزید امداد کے منتظر ہیں، نیز طوفان سے متاثر افراد کے درمیان بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17