Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191099
Published : 24/12/2017 11:47

صہیونی گستاخوں کی ایک بار پھر مسجد اقصی پر یلغار

مقبوضہ فلسطین کے رہنے والے غاصب صہیونی افراد نہایت ہی گستاخانہ انداز میں مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوئے اور اسلام مخالف نعرے بازی کی۔

ولایت پورٹل:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے  مقبوضہ فلسطین کے باشندے صہیونی مسجد الاقصی کے کئی صحنوں  پر حملہ آور ہوئے اور نہایت ہی بے ہودہ انداز میں اسلام کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ان صہیونیوں کو وہاں پر تعینات  حفاظتی اہلکاروں کی مکمل پشت پناہی حاصل تھی، قابل ذکر ہے کہ اس یلغار کے بعد اس علاقہ میں فلسطینی شہریوں اور صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23