Wed - 2018 April 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191100
Published : 24/12/2017 13:43

2017ء میں ہونے والی سیاسی اتھل پتھل کی چند جھلکیاں

2017ء میں دنیا میں پیش آنے والے سیاسی حالات کی اہم ترین سرخیوں پر ایک نظر

ولایت پورٹل: Roudaw چینل کی رپورٹ کے مطابق  2017ء میں  دنیا میں پیش آنے والے سیاسی حالات کی اہم ترین سرخیاں  کچھ اس طرح ہیں کہ:
1۔ 20 جنوری کو ایک ستر سالہ (پاگل) شخص امریکہ کا صدر منتخب ہوا۔
2۔29 مارچ کو برطانیہ نے یورپی یونین سے نکل جانے کی  مہم کا آغاز کیا جس کے  نو  مہینے بعد اس سلسلہ میں لندن میں ریفرینڈم ہوا  اور برطانیہ اندرونی اختلاف کا شکار ہوا۔
3۔7 مئی کو  فرانس میں سیاسی زلزلہ آیا اور  مارین لوپن نے پہلی بار اس ملک کی دو پارٹیوں یعنی سوشلسٹ اور ڈیموکریٹک  کو ہرا یا۔
4۔5جون کو عربی ممالک کی طر ف سے قطر کا اقتصادی محاصرہ  یہ بہانہ بنا کر کیا گیا کہ یہ ملک انتہا پسندوں کی حمایت کرتا ہے اور ایران کی مخالفت نہیں کرتا۔
5۔30 جولائی کو وئنزوئیلا میں اقتصادی بحران آیا۔
6۔ 3ستمبر کو  شمالی کوریا  نے ایٹمی دھماکہ کیا۔
7۔ اکتوبر کے شروع میں Catalonia میں ریفرنڈم ہوا جس کو فرانس نے نہیں مانا جس کے بعدوہاں کے حالات خراب ہوئے۔
8۔ اکتوبر کے آخر  میں میانمار فوج نے  روہنگیا مسلمانوں کی نشل کشی کی۔
9۔ 21نومبر کو  زمبابوئے کے صدر نے37 سال کے بعد  استعفی دیا۔
10۔ 25 ستمبر کو کردستان میں ریفرنڈم ہوا جس کو عراقی حکومت نے غیر قانونی قرار دے دیا۔
11۔ جنرل قاسم سلیمانی نے داعش کے خاتمہ کا اعلان کیا۔
12۔ لبنان کےوزیر اعظم سعد حریری نے استعفی دیا۔
13۔ امریکی صدر نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت  کہنے کی تاریخی غلطی کی۔
ایسنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 April 25