Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191113
Published : 24/12/2017 18:13

اسلامی اصول حیات ہی انسان کو بچا سکتے ہیں

عہد حاضر میں اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہوکر انسانیت کو بچایا جاسکتا ہے۔


ولایت پورٹل:اسلام نے خاندان کی تشکیل پر بہت زور دیا ہے اور معاشرہ میں موجود ہر فرد کا کردار معاشرے کی بقا یا سنوارنے میں کلیدی کردار کا حامل ہوتا ہے لہذا کسی بھی معاشرے کو تنزلی سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ رسول خدا اور ائمہ طاہرین(ع) کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کی جائے۔
چنانچہ رسول خدا(ص) کی سیرت طیبہ میں ملتا ہے کہ آپ ہمیشہ سلام کرنے میں پہل کرتے اور کبھی بھی کسی کے سامنے اپنے ہاتھ کو نہ پھیلاتے بلکہ آپ کے متعلق تمام سیرت نگاروں کا اتفاق ہے کہ آپ صرف بزرگ افراد کو ہی سلام کرنے میں پہل کرتے تھے بلکہ بچوں  کو بھی سلام کرنے میں پہل کرتے تھے۔
رسول خدا(ص) اخلاق کا مجسمہ تھے اور اس چیز کا اقرار ان کے ازلی دشمنوں نے بھی کیا ہے۔

شبستان


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18