Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191116
Published : 24/12/2017 18:53

العروب کیمپ میں صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید تنازعہ

العروب کیمپ میں صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید تنازعہ پیش آیا ہے۔


ولایت پورٹل: فلسطینی میڈیا کے مطابق الخلیل میں ابراہیمی مسجد کے قریب جب غاصب صہیونی فوجی کچھ بچوں کو گرفتار کرنا چاہ رہے تھے تو فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان تنازعہ پیش آگیا۔
اسی طرح العالم کی رپورٹ کے مطابق العروب کیمپ کے  راستہ پر بھی فلسطینیوں اور صہیونی فوج کے درمیان شدید تنازعہ پیش آیا جس میں ایک جوان کا چہرہ زخمی ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18