Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191120
Published : 24/12/2017 19:29

الحدیدہ میں یمنی فوج کا آپریش؛ الکوکبانی بریگیڈ حیران

یمنی فوج نے عوامی دفاعی دستوں کے تعاون سے الخوخہ اور الحدیدہ میں آپریش کیا؛ ۱۰ سعودی درندے ہلاک اور ۳۹ زخمی

ولایت پورٹل: موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن فوج اور عوامی دفاعی دستوں کے باہمی تعاون سے انجام دیئے گئے اس آپریشن میں اکثر ہلاک ہونے والوں کا تعلق الکوکبانی بریگیڈ سے تھا۔
فوجی اور عوامی دستوں نے اچانک حملہ کرکے سعودی فوج کے اوسان خطا کر دیئے۔ جانی اور مالی دونوں ہی اعتبار سے سعودی فوج کو بڑا نقصان پہنچاکر انہیں اپنے فوجی ٹھکانوں سے بھاگنے پر مجبور کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17