Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191125
Published : 25/12/2017 13:23

غزہ پٹی پر صیہونیوں کی بمباری

آ ج صبح سے اب تک کئی بار صیہونی لڑاکاؤں نے غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔


ولایت پورٹل:المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق  صیہونیوں کی اس جارحیت میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے لیکن بھاری مقدار میں مالی نقصان ہواہے  ،فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  صیہونیوں کے f16 لڑاکا طیاروں نے  غزہ کے شمال مغرب میں واقع  السودانیہ علاقہ کو نشانہ بنایااور کئی گھر وں کو تہس نہس کردیا اسی طرح طیاروں نے  شہر کے مغربی حصہ پر بھی تین میزائل مارے جس کی وجہ سے پورا علاقہ تباہ ہوگیا، ایرنا کی رپورٹ کے مطابق  صیہونی جنگی کشتیوں نے السودانیہ اور الواحہ کے علاقوں میں فلسطینی مچھیروں کو  بھی نشانہ بنایا ہے  تاہم کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی خبر  نہیں ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15