Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191126
Published : 25/12/2017 14:34

آل خلیفہ کی عدالت میں ایک بار پھر نہایت بے عدالتی کا مظاہرہ

بحرین کی ایک فوجی عدالت میں نہایت ہی بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے اس ملک کے 6 جوانوں کو سزائے موت کاحکم سنایاہے۔


ولایت پورٹل:بحرین میں خاندانی آمریت کے تحت چلنے والی  ایک فوجی عدالت نے اس ملک کے  6 جوانوں پر بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے انھیں سزائے موت  حکم سنایا ہے ، قابل ذکر ہے کہ ان جوانوں پر الزام ہے کہ  یہ پولیس سربراہ کو قتل کرنے کی سازش  میں ملوث ہیں ، مرأۃ ابحرین کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے   7 افراد کو بحرینی  شہریت ختم  کرتے ہوئے سات سال کی سزا سنائی ہے جبکہ پانچ لوگوں پر  جرم ثابت نہ ہونے کی وجہ سے انھیں بر قرار دیا ہے ، سزائے موت کا حکم دیے جانے والے  افراد میں سے  ایک عادل مبارک ہیں جو اہلسنت برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور پولیس کے اعلی عہدہ دار بھی ہیں۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13