Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191142
Published : 26/12/2017 5:31

ایران پرآل سعود کے بے بنیاد الزامات

سعودی عرب کی وزات داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارا سامنا ایسے دہشتگردوں سے ہے جن کی پشت پناہی ایران کر رہا ہے ۔


ولایت پورٹل:اسپورٹ نیک عربی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران پر بے بنیاد الزامات کو دہراتے ہوئے اس ملک کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے دہشتگردوں سے مقابلہ کرنا پڑرہا ہے جن کے پیچھے ایران ہے ،منصور ترکی نے کل ایک پریس کانفرانس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی حمایت کرنے والےممالک  اپنا کوئی ثبوت نہیں چھوڑتے بلکہ ایسے گروہ تیار کرتے ہیں جو ان کی نیابت میں لڑتے ہیں جس کی مثال لبنان میں حزب اللہ اور یمن میں الحوثی تنظیمیں ہیں جن کو ایران   کی حمایت حاصل ہے ، ترکی نے مزید کہا کہ ہم نے قطیف  میں العوامیہ اور المسورہ علاقوں سے دہشتگردوں کا صفایہ کردیا ہے۔
مثلث آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16