Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191143
Published : 26/12/2017 6:10

مصر میں 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک

مصرے کے صحرائے سینا میں 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فوج نے اعلان کیاہے کہ مصر کے  صحرائے سینا میں تکفیری دہشتگردوں  اور فوج کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران 8 مسلح دہشتگرد ہلاک  ہوگئے ہیں جبکہ ایک کو زندہ  گرفتار کر لیا گیا ہے ، مصری  مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سب نہایت ہی خونخوار اور تکفیری دہشتگردتھے ،قابل ذکر ہے کہ مصر میں دہشتگردوں کے آٹھ خفیہ اڈے بھی فوج نے تباہ کر دیے ہیں۔
میزان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15