Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191153
Published : 26/12/2017 18:41

اردن نے ٹرمپ کو دکھایا آئینہ

امریکی ڈالر کے بدلے قدس کا سودہ نہیں کرسکتے

اگر ہمیں ۱۰۰ عرب ڈالر بھی دیئے جائیں اور قدس مسئلہ کو لیکر کوئی سودہ کیا جائے تو ہم انہیں بائے بائے کہدیں گے۔

ولایت پورٹل: میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے اہم شریک سمجھے جانے والے اردن نے قدس مسئلہ پر امریکہ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن قدس مسئلہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے والا۔ ان دنوں میڈیا میں اردن کے بادشاہ عبد اللہ ثانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ملک کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں یہ کہتے سنے جا رہے ہیں کہ ہمارا نظریہ بالکل واضح، مضبوط اور سنجیدہ ہے فلسطین کے مستقبل سے متعلق کوئی ذرا سی بھی بات ہمارے لئے اہمیت کی حامل ہے تعجب کی بات تو یہ ہے کہ کچھ لوگ ہمیں دی جانے والی امریکی امداد کو فلسطینی مسئلہ سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے تاکید کے ساتھ کہا کہ اگر ہمیں ۱۰۰ عرب ڈالر بھی جائیں اور قدس کے مسئلہ کو لے کر کوئی سودہ کیا جائے تو ہم انہیں بائے بائے بول دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Isna.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11