Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191154
Published : 26/12/2017 19:26

قیدی بنائے گئے ۲۳ سعودی شہزادوں کو ملی آزادی

سعودی اہلکار آل سعود کے سب سے زیادہ مالدار شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی کے لئے گفتگو کر رہے ہیں تاکہ ۶ عرب ڈالر لے کر اسے بھی آزاد کر دیا جائے۔

ولایت پورٹل: موصولہ معلومات کے مطابق کرپش کے خلاف چلائی گئی مہم کے نام پر سعودی عرب کے عیاش نائب ولیعہد محمد بن سلمان کے فرمان پر قیدی بنائے گئے ۲۳ سعودی شہزادوں کو آزاد کر دیا گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ نومبر سے قیدی بنائے گئے ۲۳ شہزادوں کو آزاد کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزادی پانے والوں میں سابق وزیر خزانہ ابراہیم، وزیر خزانہ کے معاون محمد بن محمود، شہزادہ ترکی فیصل، سعودی ٹیلی مواصلاتی کمپنی کے سابق ایگزیکٹو چیف صالح کامل کے علاوہ دوسرے کئی شہزادے بھی شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی اہلکار آل سعود کے سب سے زیادہ مالدار شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی کے لئے گفتگو کر رہے ہیں تاکہ ۶ عرب ڈالر لے کر اسے بھی آزاد کر دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Iranoline



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16