Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191157
Published : 27/12/2017 14:31

غزہ پٹی کے عیسائی کرسمس ڈے نہیں منائیں گے

بیت المقدس کے سلسلہ میں ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کے طور پر غزہ پٹی میں رہنے والے عیسائی اس سال کرسمس ڈے اور نئے سال کی آمد پر خوشیاں نہیں منائیں گے۔


ولایت پورٹل
:غزہ پٹی میں رہنے والے عیسائیوں نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے  کہا  ہے بیت المقدس کو صہیونیوں کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی فیصلہ  کو وہ مسترد کرتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس سال جناب عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال کے شروع ہونے پر نہ ہی کوئی جشن منائیں گے اور نہ ہی کو ئی خوشی۔
Yjc.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13