Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191161
Published : 27/12/2017 15:59

اگر عربوں کی خاموشی نہ ہوتی تو ٹرمپ قدس کے خلاف قدم نہیں اٹھا سکتا تھا: لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر عربوں کا ہمیشہ کا سکوت نہ ہوتا تو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی سفارت کو تل ابیب سے بیت المقدس منقتل کرنے کا حکم نہیں دے سکتا تھا۔



ولایت پورٹل: لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قدس اور فلسطین کے حوالہ سے عربی ممالک کا موقف ہمیشہ کمزور اور بے اثر رہا ہے، اس حوالہ سے عربی ممالک کے درمیان یکجہتی اور اتفاق نہیں پایا جاتا۔ جبران باسیل نے تاکید کی لبنان سعودی عرب اور دیگر تمام عربوں کا دوست ہے اور سب سے اچھے روابط کا خواہاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16