Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191176
Published : 28/12/2017 13:50

افغانستان میں لگاتار تین دھماکے

افغانستان کے دارالحکومت میں آج صبح سے اب تک لگاتار تین دھماکے ہوچکے ہیں۔


ولایت پورٹل:افغانستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  آج صبح  کے وقت  صدائے افغان نیوز ایجنسی  اور تبیان کے دفتر کے نزدیک  اس وقت دو دھماکے ہوئے جب وہاں ایک اہم کانفرانس ہورہی تھی جس میں ملک بھر  سے آئے  ہوئے کئی دانشور  حضرات بھی موجود تھے ا ن دھماکوں کے کچھ ہی دیر بعد جب امدادی ٹیم اور یمبولینس زخمیوں کو اٹھا رہی تھی تبھی  وہیں پر ایک تیسرا دھماکہ ہوا  تاہم ابھی تک حادثہ کی تفصیلات منظر پر نہیں آئی ہیں تاہم حادثہ کی نوعیت کو دیکتھے ہوئے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دسیوں لوگ کی جانیں جا چکی ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13