Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191192
Published : 28/12/2017 18:31

افغان نیوز ایجنسی میں بم دھماکہ؛ داعش ذمہ دار

کابل میں ہوئے حملوں کی ذمہ داری کو دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کیا

ولایت پورٹل: موصولہ رپورٹ کے مطابق کابل کی صدائے افغان نیوز ایجنسی میں ہونے والے بم دھماکہ میں اب تک ۴ لوگوں کے مارے جانے اور ۶ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ کابل میں ہوئے اس حملہ کی ذمہ داری کو دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15