Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191563
Published : 16/1/2018 9:24

سعودی درندوں کے ہاتھوں العوامیہ میں ایک اور جوان ہلاک

آل سعود کے کارندوں نے العوامیہ شہر میں ایک جوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

ولایت پورٹل:سعودی فوجیوں نے کل العوامیہ میں عبد اللہ مرزا القلاف  نامی ایک جوان کو سڑک پر گولی مارکر ہلاک کر نے کے بعد اس کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے اپنی فتح کے نقارے بجاے ہیں ،عکاظ اخبار نے لکھاہے کہ یہ جوان دومہینے پہلے  عبد اللہ القحطانی نامی فوجی کے قتل میں ملوث تھا  جبکہ سعودی حکومت مخالف افراد نے سوشل میڈیا پر اس کو شہید کا لقب دیتے ہوئے  کہا ہے کہ آل سعود کے جلادوں نے اس کو مار ڈالا ہے ، یادرہے کہ سعودی عرب کا شہرالعوامیہ جو آیت اللہ نمر شہید کا آبائی وطن بھی ہے ، آئے دن  آل سعود کی درندگی کا شکار ہو تا رہتا ہے  جہاں پیچھے مہینے کئی افراد کو موت کے گھاٹ اتار  دیا گیا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21