Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191564
Published : 16/1/2018 9:49

16 سال سے نیٹو کی فوجیں ہمارے ملک میں!!! ؛:افغانی پارلیمنٹ ممبران کا اقوام متحدہ سے سوال

افغان پارلیمنٹ ممبران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سولہ سال سے نیٹو کی فوجوں کی افغانستان میں موجودگی کے بارے غور خوض کرے۔


ولایت پورٹل:افغانستان کی پارلیمنٹ کے ممبران نے  اس ملک کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ  کے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس دورے سے ہمارے ملک میں امن و سلامتی کے قیام میں بہتری آئے گی  تاہم بعض  اراکین نے سولہ سال سے یہاں نیٹو کی فوجوں کی موجوگی کے بارے میں غور کرنے کا  مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلامتی کونسل کی  ذمہ داری ہے کہ  وہ بتائے کہ دیڑھ دھائی سے  نیٹو کی فوجیں یہاں کیا کر رہی ہیں ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22