Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191594
Published : 17/1/2018 19:40

سامراء کے مشرق میں عراقی فوج کا آپریشن جاری؛ایک خودکش حملہ آور ہلاک

سامراء کے مشرق میں نہر الرصاصی علاقہ میں عراقی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں ایک خودکش حملہ آور کو وقت سے پہلے ہی ہلاک کردیا گیا۔

ولایت پورٹل: سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے سامراء کے مشرق میں ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق السلام بریگیڈ نے سامراء کے مشرقی علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے سلسلہ میں آپریشن کا آغاز کررکھا ہے چنانچہ اسی کارروائی کے دوران السلام بریگیڈ نے ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا، عراقی ذرائع کے مطابق سامراء کے مشرق میں نہر الرصاصی علاقہ میں عراقی فوج کا آپریشن جاری ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14