Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191615
Published : 19/1/2018 7:32

فلسطین کی حمایت کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے:جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔


ولایت پورٹل: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کا مقابلہ کرنا ایران کی  دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے،جنرل سلیمانی نے مزید کہا کہ ہمیں تمام تر مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے میری تعریف کرتے ہوئے مجھے مالک اشتر سے تعبیر کیا اور اس بات پر مجھے یقین ہوگیا تو میں گر جاؤں گا اور ساقط ہوجاؤں گا لیکن اگر میں نے اس تعریف پر کوئی توجہ نہ دی اور خود کو ان عظیم ہستیوں کے سامنے حقیر سمجھا تو اللہ تعالی مجھے بزرگی عطا فرمائے گا،انھوں نے کہا کہ اگر عوام کی بھر پور خدمت کی جائے تو پھر ہمارے خلاف دنیا کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22