Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191643
Published : 21/1/2018 6:11

ایران میں کینسر کی دوا کی رونمائی

ایران میں نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی کینسر کے علاج کے لئے neofor دوا کی رونمائی ہوئی۔


ولایت پورٹل:مغربی ایران میں دوا تیار کئے جانے کے ایک مرکز میںneofor دوا کی رونمائی، ہوئی،یہ دوا پہلی بار ایران میں تیار کی گئی ہے جو کینسر کے مرض میں کام آتی ہے جبکہ اس دوا کا ہڈی یا بون میرو ٹرانسپلان ٹیشن میں بھی استعمال ہوتا ہے،ایران میں اس دوا کو تیار کئے جانے سے زر مبادلہ کی کافی بچت ہو گی،ایران میں تیار کی جانے والی یہ دوا بین الاقوامی معیار کے عین مطابق دوا کی رونمائی کی تقریب کے موقع پر ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے صوبے البرز کے اپنے دورے میں کئی اور یونٹوں کا بھی افتتاح کیا۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19