Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191644
Published : 21/1/2018 6:33

نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں زبر دست مظاہرہ

صیہونی وزیر اعطم نتین یاہو کی غلط سیاست اور مالی بدعوانیوں کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں لوگوں کے مظاہرہ کیا۔

ولایت پورٹل:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں اور غلط سیاست کے خلاف تل ابیب کے روٹشیلڈ میدا ن میں  ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کیا جہاں انھوں نے نیتن یاہو اور اس کے گھروالوں کی ایک فاسد اور بد عنوان گھرانہ کہتے ہوئے  ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا، یادرہے کہ  صیہونی وزیر اعظم سے اب تک کئی بار مالی بدعنوانیوں کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کی جا چکی ہے  جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وہ یاتو جیل میں جائیں گے یا نظر بند ہوں گے،قابل ذکر ہے کہ 2019ء میں  نتین یاہوں کی وزارت عظمی  کی مدت پوری ہوجائے گی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22