Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191656
Published : 21/1/2018 20:35

یمن میں سعودی عرب کے دسیوں زرخرید ہلاک

یمن جیسا غریب ملک کئی برس سے سعودی جارحیت کے زد پر ہے تاہم غذائی قلت کے باعث لاکھوں لوگ مریض ہوکر مرچکے ہیں،عالمی حقوق بشر کے دعویدار فقط زبانی خرچ کرکے بیٹھ جاتے ہیں کوئی بھی یمنیوں کو اس ظالم حصار سے نکالنے کی تدبیر پر عمل درآمد نہیں کرتا۔

ولایت پورٹل: یمنی فوج  کی اطاعات کے مطابق یمنی فوج کی طرف سے داغے گئے ایک میزائل کے سبب الہاملی علاقہ میں سعودی اتحاد کی 4 گاڑیاں منہدم ہوئی ہیں کہ جن میں سعودی اتحاد کے بڑے افسر موجود تھے۔
اور اسی طرح جیزان کے علاقہ میں بھی سعودی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی یمنی سورماؤں کے ہاتھوں نیست و نابود کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ یمن جیسا غریب ملک کئی برس سے سعودی جارحیت کے زد پر ہے تاہم غذائی قلت کے باعث لاکھوں لوگ مریض ہوکر مرچکے ہیں،عالمی حقوق بشر کے دعویدار فقط زبانی خرچ کرکے بیٹھ جاتے ہیں کوئی بھی یمنیوں کو اس ظالم حصار سے نکالنے کی تدبیر پر عمل درآمد نہیں کرتا۔

العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22