Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191657
Published : 22/1/2018 4:42

دشمن کی سافٹ وار جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈے پر استوار ہے:رہبر معظم

دشمن ہمارے معاشرے میں یاس و نا امید پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ہمارے جوان اپنے ہنر کے ذریعہ ملک میں موجود حقائق کی بنیاد پر امیدوں کا سرچشمہ بن سکتے ہیں۔


ولایت پورٹل:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای کی جانب سے ملک کے فعال دستاویزی فلم سازوں کے ساتھ ملاقات میں یادگار کے طور پر پیش کرنے والے پانچ اہم نکات درج ذیل ہیں؛
1۔ اپنے ہنر کا درست اور صحیح  استعمال کرکے انقلاب کی حفاظت کریں۔
2۔ دشمن کی سافٹ ویئر جنگ جھوٹ، فریب اور پروپگنڈے پر مبنی ہے لہذا جوانوں کو اس جنگ کا مقابلہ کرنے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی 40 سالہ حقانیت ثابت کرنے کے لئے اپنے ہنر سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے۔
3۔ دشمن ہمارے معاشرے میں یاس و نا امید پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ہمارے جوان اپنے ہنر کے ذریعہ ملک میں موجود حقائق کی بنیاد پر امیدوں کا سرچشمہ بن سکتے ہیں۔
 4۔ تنقیدی مستند مفید اور لازم ہے لیکن اس میں انداز پند و نصائح پر مشتمل ہونا چاہیے اور راہ حل بھی پیش کرنا چاہیے۔
5۔ ہر کام میں اللہ تعالی کی خوشنودی کو مد نظر رکھیں اور اسی سے مدد طلب کریں۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22