Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191670
Published : 22/1/2018 17:26

سوڈان میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے؛آل سعود نے دکھائے تھے سوڈانی صدر کو سبز باغ

سوڈان سعودی عرب کا ایک اہم اتحادی ملک ہے جس کی داخلی اور خارجی سیاست اور یہاں تک کہ ان کے داخلی معاملات میں بھی ریاض کے بادشاہی محل کی پالیسیوں کو اجراء کیا جاتا ہے لیکن ۲۰۱۱ میں جنوبی سوڈان ایک مستقل ریاست میں تبدیل ہوا اور آل سعود نے عمر البشیر کو سبز باغ دکھائے لیکن اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے آج سوڈان بحران کا شکار ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سوڈان میں ہر طرف مظاہروں اور احتجاجات کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
سوڈان کے صدر عمر البشیر نے سوڈان کے اقتصادی و مالی قوانین میں رد و بدل کی کہ جو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے قوانین کے مطابق ہے، اگرچہ امریکہ نے سوڈان کو اپنے مالیاتی سسٹم میں اس تبدیلی پر وادار کیا تھا،چنانچہ سوڈانی  پارلیمنٹ کے اتفاق سے اس ملک میں کچھ چیزوں کی قمیتوں میں خاطر خواہ اضافہ دکھنے میں آیا ہے۔
یاد رہے کہ سوڈان سعودی عرب کا ایک اہم اتحادی ملک ہے جس کی داخلی اور خارجی سیاست اور یہاں تک کہ ان کے داخلی معاملات میں بھی ریاض کے بادشاہی محل کی پالیسیوں کو اجراء کیا جاتا ہے لیکن ۲۰۱۱ میں جنوبی سوڈان ایک مستقل ریاست میں تبدیل ہوا اور آل سعود نے عمر البشیر کو سبز باغ دکھائے لیکن اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے آج سوڈان بحران کا شکار ہے۔

مشرق نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16